شہید فلسطینی کی حاملہ بیوہ اور سسرصہیونی فوج کی دہشت گردی میں زخمی
بدھ-3-اگست-2016
اسرائیلی فوجیوں نے حال ہی میں شہید کیے گئے فلسطینی نوجوان محمد القفیہ کی حاملہ بیوہ اور اس کے والد کو ان کے گھرمیں گھس کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جس کےنتیجے میں دونوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ ہولناک تشدد کے باعث شہید کے سسر کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے اور اسپتال میں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔