پنج شنبه 01/می/2025

قابض اسرائیل

فلسطین میں پانی کا بحران، حقوق غصب، پانی کی مسلسل چوری جاری

میٹھا پانی زندگی اور اور زندہ لوگوں کی رگوں میں دوڑتا خون ہے۔کسی بھی مہذب ترقی اور صحت مند ماحولیاتی نظام کی بنیاد پانی ہے اور کسی بھی معاشرے میں افراد کے لیے ضروری پانی کی مقدار میں کمی ایک حقیقی تباہی کا باعث بنتی ہے۔ بعض اوقات پانی کی دستیابی یا کمی زندگی اور موت کا مسئلہ بن جاتی ہےاقوام متحدہ اس بات پر زور دیتا ہے کہ صاف پانی کا حق ایک ناقابل تنسیخ انسانی حق ہے۔

مزاحمتی گروپ ’عرین الاسود‘نے غاصب صہیونیوں کی نیندیں حرام کردیں

عبرانی میڈیا نے جمعہ کی شام کو کہا کہ اسرائیلی فوج اپنی کوششوں اور کارروائیوں پر توجہ مرکوز رکھے گی کیونکہ فوج کو خدشہ ہے کہ غرب اردن میں ’عرین الاسود‘ نامی سرگرم مزاحمتی گروپ آنے والے دنوں میں مزید سخت حملے کرسکتا ہے۔

صہیونی فوجیوں نےالخلیل میں فلسطینی کسانوں کوانکی زمینوں سے بےدخل کردیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے ہفتے کی صبح الخلیل شہر میں متعدد فلسطینی کسانوں کو اپنی زمینوں پر کام کرنے سے روک دیا۔

اسرائیلی عدالت سے سابق فلسطینی وزیر کی انتظامی حراست میں توسیع

قابض صہیونی عدالت نے کل سوموار کو سابق فلسطینی وزیر برائے القدس امور وصفی قبہا کو دی گئی انتظامی قید میں مزید توسیع کردی۔

غرب اردن میں ہر ماہ اوسطاً 1 یہودی آباد کار ہلاک ہونے لگا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں چپے چپے پر اسرائیلی فوج اور پولیس موجود ہے۔ آئے روز درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا جاتا اور پکڑ دھکڑ کے علاوہ فلسطینیوں کو شہید کیا جاتا ہے، اس کے باوجود صہیونی دشمن کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی تحریک میں کمی نہیں آئی۔

’خان الاحمر‘ کی مسماری وسط اگست تک موخر کر دی گئی

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے ’خان الاحمر‘ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور ان کے مکانات کی مسماری کا حکومتی فیصلہ وسط اگست تک ملتوی کرا دیا ہے۔

’اسرائیل عالمی دہشت گرد‘ فلسطین میں اس کا کوئی مستقبل نہیں:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل کو عالمی دہشت گرد ریاست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کا فلسطین میں کوئی مستقبل نہیں۔

الساھرہ کے ’جادوئی طرز تعمیر‘ پر یہودیوں کی ملمع کاری!

قبلہ اول کے تاریخی دروازوں میں ایک مشہور زمانہ دروازہ ’باب الساھرہ‘ کے نام سے مشہور ہے۔

تین فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے

اسرائیلی فوج نے قبضے میں رکھے تین فلسطینی شہداء کےجسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کیے ہیں جس کے بعد انہیں آج سپرد خاک کیا جا رہا ہے۔

طولکرم: کسانوں کا اسرائیلی رکاوٹوں کے خلاف احتجاج

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے شمالی علاقے سے تعلق رکھنے والے متعدد فلسطینی کسانوں نے اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے کھیتوں تک جانے کی اجازت نہ دینے پر احتجاجی ریلی منعقد کی۔