سه شنبه 06/می/2025

قابض اسرائیلی مظالم

غزہ میں 66 ہزار بچے بھوک سے نڈھال ہیں، فوری مدد نہ کی گئی تو زندیاں خطرے میں ہیں: یواین

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی نگران ایجنسی "اونروا” نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 66 ہزار سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہو چکے ہیں۔ یہ صورتحال قابض اسرائیل کی جانب سے امدادی راستوں کی بندش اور دو ماہ سے زائد عرصے سے […]

غزہ میں بھوک اور فاقے زندگی نگل رہے ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں!

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کے یہ مناظر وہ ہیں جنہیں نہ آنکھ دیکھنے کی تاب لا سکتی ہے نہ دل۔ خان یونس کے علاقے "مواصی” میں بے گھر افراد کی خیمہ بستیوں میں گھومتی ام محمد النمس کی حالت چیخ چیخ کر عالمی بے حسی پر ماتم کر رہی ہے۔ وہ صرف ایک […]

قابض اسرائیل اور امریکہ کی امدادی منصوبہ بندی بین الاقوامی قانون کی توہین ہے:حماس

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے قابض اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے لیے مشترکہ منصوبہ پیش کیے جانے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پیر کے روز جاری اپنے پریس بیان میں […]

ننھی رهف عیاد جنگ نے جس سےاس کا بچپن، خوشیاں چھین کرفاقوں کی مجسم تصویر بنا دیا

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی بارہ سالہ ننھی رهف عیاد آج بھوک، کمزوری اور بیماری کی مجسم تصویر بن چکی ہے۔ کبھی موسمی کپڑوں میں کھیلتی، ہنستی اور خواب بنتی رهف اب محض ایک کمزور ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکی ہے، جس کا جسم قابض اسرائیلی فاشسٹ کے ننگ آدمیت محاصرے اور بھوک نے […]