
اسرائیلی تحقیقات میں 7 اکتوبر کو سدیروٹ پر فلسطینی مجاھدین کا حملہ روکنے میں ناکامی کی تفصیلات جاری
جمعرات-10-اپریل-2025
مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی تحقیقات میں 7 اکتوبر 2023 کو "طوفان الاقصیٰ ” کے حملے کے دوران سیدیروٹ بستی میں قابض افواج کی شکست اور الجھنوں کی تفصیلات سامنے آئیں۔ اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے اسرائیلی فوج کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز 7 اکتوبر 2023 کو غزہ […]