
رفح میں دھماکا: قابض اسرائیل کے 4 فوجی زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
جمعرات-8-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں اس کے چار فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے تمام اہلکار قابض فوج کے گولانی بریگیڈ سے تعلق رکھتے ہیں، جن میں سے […]