چهارشنبه 30/آوریل/2025

قابض اسرائیل

تل ابیب کو کسی صورت تسلیم  نہیں کریں گے: پاکستان

اسلام آباد ۔ مرکز اطلاعات فلسطینپاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی صحافیوں اور محققین کے وفد کے بارے میں لا علمی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ’ہمارا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ ہمیں اس دورے کے بارے میں […]

ایرانی پاسداران انقلاب کا مزاحمتی محور کی حمایت کے عزم کا اعادہ

جنرل حسین سلامی

فلسطینی پرچم لہرانے پر ایک سال قید اور ہزاروں ڈالر جرمانے کی سزا

فلسطینی پرچم

اسرائیلی شیطان اپنی قبرکھود رہا ہے،حملے کا عبرت ناک جواب دیں گے:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے قابض اسرائیلی دشمن کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے تہران پر حملہ کیا تو اس کا جواب دوہرے حملوں سے دیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل اس محاذ آرائی میں فتح حاصل نہیں کر سکے گا۔

مزاحمت فتح مند، اسرائیلی دشمن زخم چاٹنے پرمجبور ہوگیا: خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] تحریک کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہےکہ مقبوضہ فلسطین میں بالعموم اور مغربی کنارے میں بالخصوص بڑھتی ہوئی فاتحانہ مزاحمت نے عملی طور پر قابض دشمن اور اس کےآباد کاروں کے خلاف گیم رولز میں عملی تبدیلی کی ہے۔

اسرائیل مسجد اقصیٰ کو نمازیوں سے خالی کرنا چاہتا ہے: عکرمہ صبری

یروشلم میں اسلامی سپریم کونسل کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے نمازیوں کی استقامت اور ثابت قدمی کی بدولت اسرائیل مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اپنے سازشی منصوبوں میں ناکام رہا ہے۔

فلسطین کا "عراقیب” گاؤں 214 ویں مرتبہ صہیونی فوج کےہاتھوں مسمار

اسرائیل کے قابض فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے"العراقیب" گاؤں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور قصبے کو 214 ویں مرتبہ بلڈوز کرکے ایک بار پھر بے آسرا خواتین اور بچوں کو کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور کردیا ہے۔

قابض فوج نے یروشلم میں ایک گاڑی اور سی سی ٹی وی کیمرے قبضے میں لے لیے

کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع اقباط کے علاقے الرام پر دھاوا بول دیا۔

’فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کو’بے گناہی کا سرٹیکفیٹ‘ دینے سے باز رہے‘

فلسطین کی بڑی سیاسی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے 26 فروری کو اردن کے علاقے عقبہ کےمقام پر اسرائیل ۔ فلسطین اجلاس پرکڑی تنقید کی ہے۔

اسرائیل مخالف مسلح کارروائیاں قابل تحسین ہیں: مفتی اعظم عمان

الخلیلی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کیا "ہم مقبوضہ فلسطین کی سرزمین کے اندر اور قابل فخر غزہ میں بہادرانہ مزاحمت کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔"