شیرخوارگی میں فیڈر کا استعمال بچوں کے دانتوں کے لیے نقصان دہاتوار-1-ستمبر-2019عموما لوگ شیرخوار بچوں کے لیے شیشے سے تیار کردہ فیڈر کا استعمال کرتے ہیں مگر ماہرین صحت فیڈر کے استعمال کو تباہ کن قرار دیتے ہیں۔