
"قحط سر پر آ کھڑا ہے” غزہ کے فیلڈ ہسپتالوں کے سربراہ کی وارننگ
پیر-5-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت کے فیلڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر مروان الہمص نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ کے شہریوں کو جان بوجھ کر بھوکا رکھا جا رہا ہے اور یہ عمل قحط کی جانب واضح پیش قدمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’قحط کا […]