
فیلق القدس کےسربراہ کا ھنیہ کو فون، تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
پیر-3-فروری-2020
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم فیلق القدس کے سربراہ بریگیڈیئر اسماعیل قآنی نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو ٹیلیفون کرکے انہیں اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔