’فیس بک‘ قابل اعتبار ذرائع ابلاغ کو اولین ترجیح دے گا
پیر-22-جنوری-2018
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک 'غلط معلومات اورسنسنی خیزی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی نیوز فیڈ میں تبدیلی لا رہے ہیں اور اسے بہتر اور قابل اعتبار بنانے کے لیے صارفین سے سروے کیا جائے گا۔