فلسطینی نوجوان 20 ماہ کے بعد اسرائیلی عدالت سے رہابدھ-21-دسمبر-2016اسرائیلی حکام نے زیرحراست ایک 22 سالہ فلسطینی نوجوان کو 20 ماہ قید کے بعد رہا کردیا۔ رہائی پانے والے فہمی موسیٰ راتب ھیمونی کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے سے ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام