فلسطینی شہری پندرہ سال بعد اسرائیلی قید سے رہامنگل-20-فروری-2018فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری فہد بنی عودہ کو پندرہ سال قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز اسرائیلی جیل سے رہا کردیا گیا۔