جمعه 15/نوامبر/2024

فٹ بال

ھنیہ اور عباس کی ایشیا کپ میں کامیابی پر قطر کو مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور صدر محمود عباس نے قطر کی فٹ بال کی ایشیا کپ کے فائنل میں کامیابی پر قطری قیادت، فٹ بال ٹیم اور پوری قطری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

القدس میں اسرائیل۔ ارجنٹائن فٹبال میچ کی منسوخی پرحماس کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ارجنٹائن کی قومی ٹیم کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے ساتھ فٹبال مقابلے میں شامل نہ ہونے کا خیر مقدم کیا ہے۔

القدس: اسرائیلی فوج کا اسٹیڈیم پر حملہ، دسیوں فلسطینی تماشائی زخمی

اسرائیلی فوج اور پولیس نے گذشتہ روز شمالی بیت المقدس میں قطنہ کے مقام پر فیصل الحسینی اسٹیڈیم میں جاری فٹبال کے مقابلے کے دوران فلسطینی تماشائیوں پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ کئی زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جب کہ ہلال احمر فلسطین کے کارکنان نے گراؤنڈ میں موجود زخمیوں کو فوری طبی امداد بھی مہیا کی۔

اسکاٹش تماشائیوں کے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، اسرائیلی ٹیم تلملا گئی

اسکاٹ لینڈ میں بدھ 17 اگست کو اسکاٹش ٹیم Glasgow Celtics اور اسرائیلی ٹیم Hapoel Beer Sheva کے درمیان ایک فٹ بال میچ کھیلا گیا۔ میچ کا ایک دلچسپ پہلو یہ تھا کہ اس موقع پر میزبان ٹیم کے پرستاروں نے فلسطینی پرچم تھام رکھے تھے۔