جمعه 15/نوامبر/2024

فٹبال ورلڈ کپ

’قطر میں فٹ بال کپ اسرائیلیوں سے نفرت کی علامت بن چکا‘

عبرانی چینل 12 کے نامہ نگار اوہاد حمو کا کہنا ہے کہ "عرب عوام کی اکثریت یہاں [قطر میں] ہماری موجودگی کو پسند نہیں کرتی حالانکہ ہمارے ملک [اسرائیل] کے چار عرب ممالک کے ساتھ معمول کے تعلقات قائم ہیں اور ہم نے ان کے ساتھ معاہدے کررکھے ہیں۔

فٹ بال ورلڈ کپ میں اسرائیلی نامہ نگاروں کی سبکی

عبرانی خبر رساں اداروں کے مطابق، (نام نہاد) اسرائیلی انسدادِ دہشت گردی بیورو نے اسرائیلیوں کو ورلڈ کپ کے دوران قطر کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔

ورلڈ کپ بڑی سکرینوں پر غزہ اور مغربی کنارے میں بھی دکھایا جائے گا

غزہ کی تعمیر نو کے لیے قائم قطری کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2022 کے میچ غزہ کے سپورٹس ہال میں بڑی سکرین پر دکھائے جانے کے علاوہ مغربی کنارے میں بھی براہ راست دکھایا جائے گا۔

اسرائیلیوں کو فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے قطر میں داخلے کی اجازت مل گئی!

اسرائیلی شہری قطر میں ہونے والے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے میچوں کو دیکھنے کے لیے جا سکیں گے۔ اس بات کا اعلان اسرائیلی وزراء نے جمعرات کو کیا ہے۔