غزہ کے عوام 80% غذائی عدم تحفظ کے شکار!منگل-17-اکتوبر-2017انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ محاصرے کے نتیجے میں اہالیان غزہ 80 فی صد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام