چهارشنبه 30/آوریل/2025

فوزی برھوم

دو ارب مسلمانوں کی غزہ کو حقیقی مدد فراہم کرنے میں ناکامی شرمناک ہے: فوزی برہوم

رباط – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان فوزی برہوم نے دو ارب مسلمانوں کے غزہ کو بامعنی مدد فراہم کرنے اور قابض اسرائیلی اور امریکی ظلم وجبر کے خلاف کھڑے ہونے کی نااہلی پر عالم اسلام کی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی […]

ہماری جدو جہد اسرائیل کے خاتمے تک جاری رہے گی: برھوم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کے خلا ہماری لڑائی اور دشمن ریاست کے زوال تک جاری رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوتا ہماری جنگ اور جدو جہد جاری رے گی۔

اسرائیلی حملے کے خلاف سب فلسطینی ایک ہیں: فوزی برھوم

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے اسلامی جہاد کے کمانڈر تیسیر جعبری کی شہادت پر جمعہ کے روز یوم سوگ منایا ہے۔ اسلامی جہاد کے مسلح ونگ کے کمانڈر غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے تھے۔

حماس کا غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے کے اقوام متحدہ کے مطالبے کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ ہے۔

فلسطینیوں کی شناخت ختم کرنے اور زمین ہتھیانے کی سازشیں قبول نہیں

حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے یہودی بستیاں تعمیر کرنے کے منصؤبوں کو آگے بڑھاتے ہوئے دس لاکھ ایکڑ اراضی پر نئی یہودی بستیاں بنانے کی تیاری ہے۔ اسرائیل نے اس سلسلے میں بیت المقدس اور بحر مردار کے درمیان اس منصوبے کی تکمیل فلسطینی زمین سے متعلق قوانین اور انسانی حقوق کے خلاف ہے۔

ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے آزاد عالمی کمیشن کے قیام کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے آزاد اور خود مختار بین الاقوامی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ:اسپتال کے منصوبے کو متنازع بنانے پر رام اللہ حکومت کے موقف کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی سطح کے ایک اسپتال کے قیام کے منصوبے کو رام اللہ حکومت کی طرف سے متنازع بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کے ترجان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رام اللہ میں قائم وزیراعظم محمد اشتیہ کی زیرنگرنی حکومت کا غزہ میں بین الاقوامی اسپتال کو متنازع بنانا غزہ کے دو ملین عوام کے مسائل کے حل کی اپنی ذمہ داریوں سے فرار ہونے کی کوشش ہے۔

حماس نے صدر عباس کی طرف سے نئی حکومت کی تشکیل مسترد کر دی

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے صدر محمود عباس کی طرف سے اپنے قریبی ساتھی محمد اشتیہ کی قیادت میں قائم کردہ نئی حکومت مسترد کر دی ہے۔

عالمی ادارہ خوراک کا امداد بند کرنے کا فیصلہ بلا جواز ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ خوراک کی طرف سے امداد کم کرنے کا فیصلہ بلا جواز ہے اور اس کے لیے جو دعوے گھڑے گئے ہیں وہ نا مناسب ہیں۔

اسرائیلی جارحیت سے غزہ کی احتجاجی تحریک میں ولولہ پیدا ہوگا: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے باور کرایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مظاہرین پر جتنا تشدد زیادہ کیا جائے گا فلسطینیوں کی قربانیوں میں اتنا ہی اضافہ ہوگا۔ اس کے نتیجے میں غزہ میں جاری تحریک حق واپسی میں نئی روح پیدا ہوگی۔