
’تمیمی خاندان کی تمام خواتین کی اجتماعی آبرو ریزی کی جائے‘
جمعرات-28-دسمبر-2017
حال ہی میں فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے تین ایسے المناک واقعات پیش آئے جنہوں نے جہاں ایک طرف غیرمعمولی عالمی توجہ حاصل کی اور دوسری طرف دنیا کے سامنے صہیونی ریاست کی رعونت اور مکروہ چہرہ ایک بار پھربے نقاب ہوگیا۔