فوجی پریڈ کے دوران زخمی ہونے والا القسام کارکن شہیدجمعہ-26-جولائی-2019فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فوجی پریڈ کے دوران حادثے کےنتیجے میں زخمی ہونے والا القسام بریگیڈ کا فیلڈ کمانڈر ابراہیم ابو دقہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔