فوجی مقاصد کے لیے فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے کے اسرائیلی احکاماتپیر-13-فروری-2017صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مغربی قصبے بیتونیا مقامی فلسطینی شہریوں کی اراضی فوجی مقاصد کے لیے غصب کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام