
غزہ پر قبضے کے تناظر میں اسرائیلی فوج کی وسیع مشقیں
پیر-16-جولائی-2018
اسرائیلی فوج نے کل اتوار کو فلسطین کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں غزہ کی پٹی اور شام کے علاقے میں ممکنہ کارروائی اور قبضے کے تناظر میں کی جا رہی ہیں۔