اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد پر فوجی مشقیں
منگل-3-اگست-2021
قابض فوج نے اتوار کی شام ملک کے شمال میں لبنان کی سرحد کے ساتھ "سنبیم" کے نام سے فوجی مشقیں شروع کیں جو کل شام تک جاری رہیں گی۔
منگل-3-اگست-2021
قابض فوج نے اتوار کی شام ملک کے شمال میں لبنان کی سرحد کے ساتھ "سنبیم" کے نام سے فوجی مشقیں شروع کیں جو کل شام تک جاری رہیں گی۔
منگل-16-فروری-2021
قابض اسرائیلی فوج نے کل سوموار کو اعلان کیا کہ اس کی فضائیہ نے دوپہر کے اوقات میں مقبوضہ علاقوں کے فضائی حدود میں اچانک اور وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔
جمعرات-7-جنوری-2021
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی تازہ مشقوں کے دوران گولے کے شیل لگنے سے دو اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
بدھ-30-دسمبر-2020
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب عسقلان شہر میں بڑے پیمانے پرفوجی مشقیں شروع کی ہیں۔
پیر-23-نومبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔
پیر-3-فروری-2020
اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر فوج کی تینوں مسلح افواج پر مشتمل جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے جسے فلسطینیوں کی طرف سے مسترد کردیا گیا ہے۔ فلسطینیوں کی طرف سے امریکی منصوبے کو تسلیم کرنے سے انکار اور عرب ممالک اور عالم کی طرف سے مخالفت کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ہفتہ-18-جنوری-2020
اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز وادی اردن کی المالح وادی میں فوجی مشقیں شروع کی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔
جمعرات-21-نومبر-2019
قابض صہیونی فوج نے منگل کے روز مقبوضہ فلسطین کے الجلیل شہر میں اچانک فوجی مشقیں شروع کر دیں۔
جمعرات-1-اگست-2019
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر رواں ہفتے شروع کی گئی مشقیں اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ ان جنگی مشقوں میں غزہ کی سرحد پرتعینات بریگیڈ کے اہلکار حصہ لے رہے تھے۔عسقلان شہر اور یہودی کالونیوں میں ہونے والی یہ مشقیں 4 دن تک جاری رہنے کے بعد کل بُدھ کواختتام پذیر ہوئیں۔
اتوار-28-جولائی-2019
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر تازہ مشقیں شروع کی ہیں۔ ان جنگی مشقوں میں غزہ کی سرحد پر تعینات بریگیڈ کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ عسقلان شہر اور یہودی کالونیوں میں ہونے والی یہ مشقیں 4 دن تک جاری رہیں گی اور بدھ کو اختتام پذیر ہوں گی۔