جمعه 15/نوامبر/2024

فوجی عدالت

طویل عرصے سے قید کاٹںے والے فلسطینی رہ نما کا دوبارہ ٹرائل

فلسطینی اسیران کلب (رام اللہ میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم) نے کہا ہے کہ بزرگ فلسطینی اسیر رہ نما 64 سالہ نائل برغوثی کے لیے آج جمعرات ات کو ایک نیا عدالتی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

پانچ ماہ میں 554 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی عدالتوں سے گذشتہ پانچ ماہ کے دوران فلسطینی قیدیوں کو 554 بار انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی شہری کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت نے ایک فلسطینی شہری کو 30 ماہ قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے اردنی شہری کو 19 سال قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک اردنی شہری ثائر خلف اللوزی کو 19 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی طالب علم کو قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیلی ریاست کی ایک نام نہاد فوجی عدالت نے ایک فلسطینی طالب علم عمرالکسوانی کو 50 ماہ قید اور 55 لاکھ شیکل جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

اسرائیل کی فوجی عدالتوں سے رواں سال انتظامی قید کے 500 فیصلے

فلسطین میں کرونا کی وبا کی وجہ سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی مسلسل اپیلوں کے باوجود صہیونی ریاست کی فوجی عدالتوں کی طرف سے انتظامی قید کی سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ چھ ماہ کے دوران اسرائیلی ریاست کی فوجی عدالتوں سے500 انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 9 سال قید

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے 22 سالہ فلسطینی قیدی براء کاید عیسیٰ کو 9 سال قید اور 40 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو ساڑھے تین سال قید کی سزا

اسرائیل کی سالم نامی فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری محمد لطفی ابو الرب کو ساڑھے تین سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی خواتین کو کڑی سزائیں

قابض صہیونی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست متعدد فلسطینی اسیرات کو کڑی سزائیں اور بھاری جرمانے کیے ہیں۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 7 سال قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی نوجوان کو ایک یہودی آباد کار کو چاقو سے حملہ کرنے کی پاداش میں سات سال قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔