نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کو برطانیہ چیلنج نہیں کرے گاجمعہ-26-جولائی-2024برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے کو چیلنج کرنے سے دستبردار ہو جائے گا۔
کریم خان عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر منتخباتوار-14-فروری-2021معاہدۂ روم کے رکن ممالک کی اسمبلی نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے ماہر اور فوجداری قانون کے وکیل کریم اسد احمد خان کوعالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی ) کا نیا چیف پراسیکیوٹر منتخب کرلیا ہے۔