
فن لینڈ کے بعد ہالینڈ کی بھی غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کی مخالفت
پیر-15-جون-2020
یورپی یونین کے رکن ملک فن لینڈ کے بعد ہالینڈ نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ علاقوں پر صہیونی ریاست کی خود مختاری کے قیام کے اعلان کو بین الاقوامی قوانین کی مخالفت اور طاقت کے استعمال کے اقوام متحدہ کے معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔