
امریکی شہریوں کا اسرائیل کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ
اتوار-4-اپریل-2021
امریکا میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 38 فی صد امریکی اسرائیل کو جنگی مجرم، نسل پرستی کا مرتکب اور اپارتھائیڈ میں ملوث قرار دیتے ہوئے اس کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔