جمعه 15/نوامبر/2024

فلیگ مارچ

اسرائیل کا متنازع ’فلیگ مارچ‘ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے:نصراللہ

لبنان کی مزاحمتی سیاسی جماعت ’حزب اللہ‘ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے آنے والے دنوں میں اسرائیل کے مقبوضہ بیت المقدس میں متنازع "فلیگ مارچ" کے نتائج پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مارچ خطے میں آتش فشاں بن سکتا ہے۔

یہودیوں کے فلیگ مارچ کے جواب میں غرب اردن میں فلسطینیوں کا فلیگ مارچ

کل جمعہ کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی قلقیلیہ کے مشرق میں کفر قدوم گاؤں میں مقامی فلسطینیوں نے ایک ’فلیگ مارچ‘ کا اہتمام کیا۔اس فلیگ مارچ میں یہ پیغام دیا گیا کہ فلسطینی عوام یہودی آباد کاروں کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اس ماہ کے آخر میں منعقد ہونے والے "فلیگ مارچ" کے نام سے جانے والی کالوں کو مسترد کرتے ہیں۔

اسرائیل پرانے بیت المقدس میں متنازع "فلیگ مارچ” کی اجازت دے دی

کل بدھ کے روز قابض اسرائیلی حکام نے یہودیوں کے نام نہاد "فلیگ مارچ" کو باب العامود سمیت مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سے گذرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

’اسرائیل فوج نے فلیگ مارچ میں ناکامی کے بعد قبلہ اول پردھاوے بولے‘

اندرون فلسطین میں قائم اسلامی تحریک ک سرکردہ رہ نما الشیخ کمال الخطیب نے کہ ہے کہ رمضان المبارک کےدوران اسرائیلی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کے پیچھے اسرائیل کا رمضان میں بیت المقدس میں متنازع مارچ منعقد کرنے میں ناکام رہنا تھا۔

عرب پارلیمنٹ کی القدس میں یہودیوں کے فلیگ مارچ کی شدید مذمت

عرب ممالک کی نمائندہ پارلیمنٹ نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کی شدید مذمت کرتےہوئے اس کے تمام نتائج کی ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعاید کی ہے۔

یہودی کالونیوں میں فلسطینیوں کے آتش گیرغباروں سے آگ بھڑک اٹھی

قابض اسرائیلی ریاست کی سرپرستی میں مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کے رد عمل میں غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری جانب فلسطینیوں نے آتش گیر غبارے چھوڑے جس کے نتیجے میں کالونیوں میں 10 مقامات پرآگ بھڑک اٹھی۔