چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلپ لازارینی

غزہ میں 20 لاکھ افراد پوشیدہ زخموں کا شکار ہیں اور زندگی بقا کی جدوجہد کر رہے ہیں:لازارینی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (’ا نروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے عالمی یوم صحت کے موقع پر ایک پیغام دیا جس میں غزہ کی پٹی میں جاری نسل کشی کی جنگ اور جاری ناکہ بندی کے درمیان صحت کی تباہ کن صورتحال پر […]

جبالیہ میں ’انروا‘ کی کلینک پر اسرائیلی حملہ تمام سرخ لکیریں پار کرچکا:لازارینی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کےامدادی ادارے ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے بدھ کے روز ایجنسی کے جبالیہ کلینک پر قابض اسرائیلی فوج کے حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "غزہ میں تمام سرخ لکیریں بار بار عبور کی گئی ہیں”۔ کمشنر جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ ابتدائی […]

غزہ بھوک کے شدید بحران کے دھانے پر کھڑا ہے:لازارینی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام غزہ کی پٹی میں رسد کے داخلے کو جان بوجھ کر روک رہے ہیں۔ لازارینی نے اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر کہاکہ "اسرائیلی حکام کی جانب […]

غزہ میں اقوام متحدہ کے ملازم کا قتل ہمارے لیے یوم سیاہ ہے:لازارینی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایجنسی کے ملازم کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو اقوام متحدہ کے لیے "ایک اور سیاہ دن” قرار دیا۔ بدھ کے […]

’انروا‘ کا خاتمہ خطرناک خلا پیدا کرکے فلسطینیوں کے مصائب کو مزید گہرا کرے گا:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ’انروا‘کی حمایت روکنے سے فلسطینیوں کے مصائب مزید گہرے ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینیوں کے حقوق برقرار رہیں گے۔ انہیں واپسی کا حق […]

ہمیں غزہ میں بھوک کے بحران کی طرف لوٹنے کے خطرے کا سامنا ہے:لازارینی

مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’یو این آر ڈبلیو اے‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے اسرائیل کی جانب سے کراسنگ کی بندش اور امداد کے داخلے کو روکنے کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں بھوک کے بحران کی طرف لوٹنے کے خطرے سے خبردار […]

’انروا‘کے کام میں خلل پڑنے سے لاکھوں فلسطینیوں کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے ادارے کا کام متاثر ہوگا۔ لازارینی نے منگل کو پریس بیانات میں کہا کہ اسرائیل کا ’انروا‘ […]

غزہ کی پٹی میں جنگ کے تمام قواعد کی خلاف ورزی جارہی ہے:لازارینی

لازارینی

’انروا‘ پر پابندی کا مقصد فلسطینیوں کا ’حق واپسی‘ سلب کرنا ہے: لازارینی

لازارینی

پوری دنیا میں جنگ سے معذور ہونے والےسب سے زیادہ بچے غزہ میں ہیں:انروا

غزہ میں ہزاروں معذور