
فلوریڈا میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے34 اسرائیلی لاپتا
اتوار-27-جون-2021
اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم‘ نے بتایا ہے کہ دو روز قبل امریکی ریاست فلوریڈا میں زمین بوس ہونے والی ایک کثیر منزلہ عمارت کے ملبے تلے کم سے کم 34 اسرائیلی دبے ہوئے ہیں۔