
شہدا کے خاندانوں کی کفالت کی آڑ میں کروڑوں شیکل رقم ہڑپ
پیر-12-جولائی-2021
قابض اسرائیلی ریاست کی کابینہ نے اتوار کے شام ہونے والے اجلاس میں فلسطینی ٹیکسوں کی رقوم میں سے 597 ملین شیکل کی رقم کی کٹوتی کی منظوری دی ہے اور کہا ہے کہ اس رقم کے مساوی رقم ان فلسطینی خاندانوں کو ادا کی جاتی ہے جو اسرائیلی جیلوں میں قید یا لڑائی میں مارے جا چکے ہیں۔