
غرب اردن میں نہتے فلسطینی روزہ داروں پر صہیونی فوج کا بہیمانہ تشدد
جمعہ-22-مئی-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں رام اللہ، نابلس اور طوباس میں قابض اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی روزہ دار زخمی ہوگئے۔