
مصر کی دعوت پر ہفتے کو قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کی قیادت کا اجلاس
منگل-8-جون-2021
مطابق فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول کرلی ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت آئندہ جمعرات اور جمعہ کو رفح کراسنگ کے راستے مصر روانہ ہوگی۔