
غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے 65 طلبہ کو جامعہ کولمبیا سے معطل کر دیا گیا
ہفتہ-10-مئی-2025
واشنگٹن – مرکز اطلاعات فلسطین جامعہ کولمبیا نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے والے 65 طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ بدھ کے روز جامعہ کی مرکزی لائبریری میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے والے طلبہ کے خلاف کیا گیا، جو غزہ میں جاری نسل کشی کے […]