
کولمبیا یونیورسٹی نے حکومتی دھمکیوں کے بعد طلبہ کو نکال دیا، کلاسیں معطل
ہفتہ-15-مارچ-2025
مرکزاطلاعات فلسطین کولمبیا یونیورسٹی نے گذشتہ ہفتے وفاقی فنڈنگ میں کٹوتیوں کا نشانہ بننے کے بعد اپریل 2024 میں فلسطین کے حامی مظاہروں کے دوران کیمپس ہال پر قبضہ کرنے والے طلباء کی ڈگریاں معطل کرنے یا منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ الجزیرہ انگلش نے اطلاع دی ہے کہ یونیورسٹی کا یہ اقدام طلباء […]