نیشنل کونسل کا اجلاس، محمود عباس کا آمریت بچانے کا نیا حربہ!منگل-1-مئی-2018کل سوموار 30 اپریل 2018ء کو فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ میں فلسطین نیشنل کونسل کا نو سال کے بعد متنازع اجلاس ہوا۔
فلسطین نیشنل کونسل کا اجلاس غزہ میں منعقد کرانے کا امکاناتوار-24-ستمبر-2017فلسطینی سیاسی جماعتوں کے درمیان نیشنل کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے پیدا ہونے والے اختلافات کے بعد امید کی ایک نئی کرن روشن ہوئی ہے۔ تحریک فتح کے ایک مرکزی رہ نما نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نیشنل کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے لیے غزہ کا انتخاب کرنے پر غور کر رہی ہے۔