‘انتخابات میں ووٹ ڈالنا اسرائیل کےمجرمانہ وجود کوقانونی حیثیت دینا ہے’اتوار-15-ستمبر-2019فلسطین لبریشن فرنٹ (پی ایف ایل پی) نے اتوار کے روز مقبوضہ علاقوں کے اندر موجود عرب عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرسوں کنیسٹ کے انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام