
فلسطین نیشنل کونسل کا عالمی برادری سے ‘اونروا’ کی مدد کا مطالبہ
منگل-22-دسمبر-2020
فلسطین نیشنل کونسل نے عالمی برادری اور عالمی پارلیمانی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کی ذمہ دار ایجنسی 'اونروا' کو تاریخی مالی بحران سے بچانے کے لیے اس کی مدد کریں۔