جنگی مجرم کو اقوام متحدہ میں سفیر مقرر کرنے سے روکنے کا مطالبہپیر-18-مئی-2020فلسطینی قومی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اقوام متحدہ میں تعینات اسرائیلی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کراسے بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام