
شہید فلسطینی کے اہل خانہ کی بیت المقدس سے بے دخلی کی اسرائیلی تیاری
بدھ-11-جنوری-2017
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں ٹرک کے ذریعے چار صہیونی فوجیوں کو کچل کرہلاک کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی فادی قنبر کے اہل خانہ کو بھی انتقام کا نشانہ بنانے کی سازش تیار کی ہے۔