
پریس کلب کی فلسطینی صحافیات کی مساعی اور قربانیوں کی تحسین
پیر-9-مارچ-2020
فلسطین کے نیشنل پریس کلب نے صہیونی ریاست کے مظالم کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے ابلاغی محاذ پر مجاھدانہ کردار ادا کرنے والی خواتین کارکنوں کی قربانیوں اور ان کی مساعی کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔