
اسرائیلی فوج نے الخلیل میں چار فلسطینی بچوں کو گولی مار دی
پیر-20-جنوری-2025
الخلیل۔ مرکزاطلاعات فلسطینقابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر قصبے میں فائرنگ کرکے چار فلسطینی بچوں کو زخمی کردیا۔ ایک مقامی ذریعے نے بتایا کہ قابض فوج نے قصبے پر دھاوا بول دیا جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوئیں۔ اس دوران قابض نے شہریوں پر براہ […]