مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے لیے ایک ارب شیکل کی منظوری
ہفتہ-19-اگست-2023
قابض اسرائیلی حکومت آنے والے عرصے کے دوران ایک ارب شیکل کے ساتھ مغربی کنارے میں آبادکاری اور آبادکاری چوکیوں کی مالی اعانت کا عزم کیا ہے۔
ہفتہ-19-اگست-2023
قابض اسرائیلی حکومت آنے والے عرصے کے دوران ایک ارب شیکل کے ساتھ مغربی کنارے میں آبادکاری اور آبادکاری چوکیوں کی مالی اعانت کا عزم کیا ہے۔
اتوار-2-اپریل-2023
فلسطین کی جرنلسٹ سپورٹ کمیٹی نے گذشتہ مارچ میں میڈیا کی آزادیوں اور فلسطینی صحافیوں کے خلاف ورزیوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے ماہ قابض اسرائیلی حکام اور فلسطینی اتھارٹی کے اداروں کی طرف سے فلسطین صحافیوں کے خلاف 85 خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔ ان میں 53 خلاف ورزیاں اسرائیلی قابض حکام کے ہاتھوں کی گئیں جب کہ 25 خلاف ورزیاں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت اداروں اور عباس ملیشیا نے کیں۔
اتوار-18-دسمبر-2022
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ "اسرائیلی قابض ریاست کی غیر قانونی حکومت کے پاس سیکڑوں جوہری وار ہیڈز موجود ہیں" اس کا مطلب ہے کہ "تل ابیب ہمارے مشترکہ خطے کی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔"
بدھ-7-دسمبر-2022
ایک امریکی ویب سائٹ نے منگل کو لکھا ہے کہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پوری عرب دنیا کے شائقین کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر نے امن اسکیم بری طرح ناکام ثابت کردی ہے۔
پیر-10-اکتوبر-2022
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں ایک مکان کے محاصرے کے بعد ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کر لیا۔
اتوار-2-اکتوبر-2022
فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں اور قابض فوج کے خلاف فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ستمبر2022ء کے دوران فلسطینی علاقوں میں 833 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔ ان میں 49 صہیونی زخمی ہوئے۔
اتوار-18-ستمبر-2022
یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہےکہ امریکا نے اسے اپنے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی پر پڑنے والے مالیاتی خسارے کے اثرات کے انتباہ کے درمیان اسے 64 ملین ڈالر کی نئی مالی امداد فراہم کی ہے۔ یہ انداد اگلے دو مہینوں میں ادا کی جائے گی۔
جمعہ-29-جولائی-2022
بیرون ملک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کے رکن ہشام قاسم نے برادر ملک کویت کی قیادت اور عوام کی فلسطینی قوم کے نصب العین کے ساتھ کھڑے ہونے اور مختلف سطحوں پرفلسطینیوں کے منصفانہ حقوق کی حمایت کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔
جمعہ-22-جولائی-2022
کل جمعرات کوروسی وزارت انصاف نے یہودی ایجنسی "سوخنوت" کی روسی شاخ کو ختم کرنے کی درخواست کی، جس کا تعلق "اسرائیل" میں امیگریشن کے مسائل سے ہے۔
جمعہ-18-جون-2021
جمعرات کو عبرانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اردن نے "اسرائیل" اور فلسطینی اتھارٹی کےساتھ طے پائے "بحرین کینال" منصوبے کو مستقل طور پر ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔