اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کو چار ماہ قید بامشقت کی سزامنگل-12-جولائی-2016اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے زیرحراست فلسطینی دوشیزہ ھالہ بیطار کو چار ماہ قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام