فلسطینی ہیکروں نے اسرائیلی فوجی افسران کے موبائل فون ہیک کر لیے
بدھ-4-جولائی-2018
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] سے وابستہ ہیکروں نے سوشل میڈیا سے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے اسرائیلی فوجی افسران کی ذاتی معلومات تک رسائی کے بعد ان کے موبائل فون ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔