
زیتون کے پھل توڑنا جرم بنا،صہیونی فوج کافلسطینی کسانوں پر وحشیانہ تشدد
اتوار-16-اکتوبر-2016
قابض صہیونی فوج نام نہاد سیکیورٹی کے دعوؤں کی آڑ میں کھیتوں کھلیانوں اور باغات میں کھیتی باڑی کرنے والے نہتے فلسطینی بچوں، خواتین اورمرد کاشت کاروں کو بھی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔