فلسطینی طالبہ نے ‘الزھائمر’ کا علاج دریافت کرلیاپیر-4-مارچ-2019فلسطین کی ایک 27 سالہ پی ایچ ڈی کی طالبہ ثبات مروان الخطیب نے دماغی بیماری 'الزھائمر' کے علاج میں غیرمعمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس بیماری کا علاج دریافت کیا ہے۔
فلسطینی طالب علم کا بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے کا اعزازہفتہ-14-جنوری-2017فلسطین کے ایک 15 سالہ طالب علم نے تیونس میں منعقدہ عالمی سائنسی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر فلسطینی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔