یہودی شرپسندوں نے فلسطینی کاشت کاروں کا ٹریکٹر نذرآتش کر دیاجمعہ-19-مئی-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بورین کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے مقامی فلسطینی کاشت کاروں کا ایک ٹریکٹر نذرآتش کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام