جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی کارکنوں

بیروت:ہالینڈ کے سفارت خانے کے سامنے ابو راشد کی رہائی کے لیے مظاہرہ

لبنان میں درجنوں فلسطینی پناہ گزینوں نے پیر کی صبح بیروت میں ہالینڈ کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جس میں کارکن امین ابو راشد کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، جو تقریباً تین ماہ سے ہالینڈ میں زیرحراست ہیں۔

’پرمشن ایجنٹ‘ فلسطینی محنت کشوں کے خون پسینے کے تاجر!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے لاکھوں فلسطینیوں کے مصائب و مشکلات میں ایک مصیبت روزگار کی تلاش میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں سفرکرنا اور صہیونیوں کے ہاتھوں قدم قدم پر مصائب کا سامنا کرنا اور بلیک میل ہونا بھی شامل ہے۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، بئر سبع سے 200 فلسطینی مزدور گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں دوسرے شہروں سے آنے والے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں گذشتہ دو روز کے دوران دو سو سے زاید مزدوروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیل کا چین سے 20 ہزار لیبر لانے کا اعلان

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے تعمیراتی شعبے کے لیے غزہ کے 20 ہزار افراد یبر کے طور پر کو لانے کا اعلان کیا ہے۔