
عباس ملیشیا نے فلسطینی کاروباری شخصیت کو گھر سے اٹھا کر غائب کر دیا
اتوار-20-نومبر-2016
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی ادارے نہتے شہریوں کو ہراساں کرنے میں صہیونی فوج کی راہ پر چل رہے ہیں۔ آئے روز نہتے شہریوں کو ان کے گھروں سے اٹھا کر غائب کر دیا جاتا اور دوران حراست انہیں اذیتیں دی جاتی ہیں۔