فلسطینی ڈرائیور نے اسرائیلی فوجی گاڑی تلے کچل کرہلاک کردیاجمعرات-6-اپریل-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی ڈرائیور نے اپنی گاڑی اسرائیلی فوجیوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
یہودی شرپسندوں کا بیت المقدس میں فلسطینی ڈرائیور پر تشددجمعہ-17-مارچ-2017فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی ڈرائیور کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔