
امریکی تاریخ میں پہلا فلسطینی چیف جسٹس کے عہدے پر تعینات
منگل-9-جولائی-2019
فلسطینی نژاد رشیدہ طلیب کے امریکی کانگرس کا رکن منتخب ہونے کے بعد فلسطینیوںکے حوالے سے ایک اور اچھی خبر یہ آئی ایک فلسطینی نژاد شہری امریکی ریاست نیوجرسی کے پیٹرسن شہرکی عدالت کے چیف جسٹس مقرر کیے گئے ہیں۔ وہ پہلے فلسطینی ہیںجو امریکا میں اس اہم منصب پر فائز ہوئے ہیں۔